پاکستان کی مخالفت، ایران اور بھارت ایک ہوگئے

ویب ڈیسک – جب سے پاکستان نے چین کے ساتھ مل کر سی پیک اورگوادر بندر گاہ کو آپریشنل کرنا شروع کیا ہے خطے کے کئی ممالک کی نیندیں حرام ہو گئ ہیں۔ جن میں بھارت اور ایران پیش پیش ہیں۔ اور اب دونوں ممالک نے مل کر پاکستان کے خلاف بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔

ایران نے بھارت کو گوادر سے کچھ میل دور اپنی چاہ بہار بندر گاہ 18 ماہ کے لئے لیز پر دے دی ہے۔ اس بندر گاہ کی حوالگی کا معاہدہ ایرانی صدر کی بھارت میں موجودگی پر ہوا۔ بھارتی میڈیا اس معاہدے کو بھارت کی ایک بڑی کامیابی بیان کر رہا ہے۔
یاد رہے کہ ایرانی صدر آج کل سرکاری دورے پر بھارت میں موجود ہیں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.