
مریم نواز کو ملے ہیروں کے تاج کی قیمت کیا ہے؟جان کر سب حیران
ویب ڈیسک – شیخوپورہ میں مریم نواز کے حامیوں نے انہیں 55 گرام سونے کے تاج کا تحفہ دیا۔ تاج کی قیمت تقریباً 13 لاکھ روپے ہے جسے ایک بڑے لعل اور ہیروں سے سجایا گیا ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے تاجروں نے کہا کہ یہ معزول وزیر اعظم کی سیاسی وارث کیلئے ایک تحفہ ہے۔
مریم نواز نے ٹویٹس کے ذریعے اپنی پارٹی پالیسی شیخوپورہ میں بھی جاری رکھی.
عوام نوازشریف سے عشق کرتی ہے،مریم نواز
— PML(N) (@pmln_org) February 18, 2018
شیخوپورہ کی عوامی عدالت میں نوازشریف کا مقدمہ لائی ہوں۔مریم نواز
— PML(N) (@pmln_org) February 18, 2018