پاکستان کو کوالالمپور کانفرنس میں شرکت سے نہیں روکا، سعودی عرب
اسلام آباد(ویب ڈیسک) سعودی عرب نے کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کو شرکت سے روکنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔ سعودی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ایسے نہیں جہاں دھمکیوں کی زبان استعمال ہوتی ہے۔ پاکستان میں سعودی سفارتخانے…پڑھنا جاری رکھیں