بھارتی کامیڈین کپل شرما پشاور زلمی کیساتھ جڑ گئے
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – پاکستان سپر لیگ شروع ہونے کو ہے۔ تمام ٹیمیں دبئی میں ڈیرے ڈال چکی ہیں۔ سب ٹیم مالکان اپنی اپنی ٹیم کی مشہوری کے لئے کوئی نا کوئی اقدام کر رہے ہیں۔ لیکن پشاور زلمی کا مالک جاویدآفریدی ہر بار کی طرح اس بار بھی سب سے آگے رہے اور اپنے ساتھ ملا لیا بھارتی کامیڈی کنگ کپل شرما کو۔ جاوید آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر ایک تصویر شئیر کی جس کے مطابق پشار زلمی کی ٹیم بہت جلد ،نائٹ ود کپل، میں نظر آئے گی۔
کپل شرما بھارت کے صف اول کے کامیڈین ہیں۔ اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں ان کے چاہنے والے موجود ہیں جو ان کے پروگرام کو بہت شوق سے دیکھتے ہیں۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *