بھارتی اداکارہ جونی لیورکا بیٹا اور بیٹی فلمی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

ویب ڈیسک – بالی وڈ کے مشہور مزاحیہ اداکار جونی لیور کے نام سے کون واقف نہیں. انہوں نے کئی بھارتی فلموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا. اور ایک عرصے تک بالی وڈ فلم انڈسٹری پر راج کیا. اب جونی لیور کے بیٹے تیار ہیں بالی وڈ میں اپنا رنگ جمانے کو. لیکن لگتا ایسا ہے کہ وہ اپنے والد کی طرح کامیڈی نہیں بلکہ ایکشن ہیرو کی طرح نظر آنا چاہتے ہیں.

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.