بڑی خبر: نیب نے عمران خان کے خلاف تحقیقات شروع کر دی

ویب ڈیسک – تیسری شادی کیا ہوئی عمران خان پر ہر طرف سے مشکلات آنا شروع ہو گئیں. پہلے شدید مخالفت کا ساما کرنا پڑا اب نیب نے بھی عمران خان کے خلاف سرکاری وسائل کا استعمال کرنے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے. کپتان پر الزام ہے کہ انہوں نے خیبر پختونخواہ حکومت کا ہیلی کاپٹر ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیا ہے. جن میں جلسے جلسوں میں آنا جانا شامل ہے.
نیب کے مطابق عمران خان پر تقریبآ 1 کروڑ روپے واجب الادا ہیں. دیکھنا یہ ہے کہ عمران خان ان حالات کا مقابلہ کیسے کرتے ہیں.

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.