عمران خان کے خلاف سب اکٹھے ہوگئےہیں۔ مسلسل سازشیں ہورہی ہیں تاکہ کسی نہ کسی طرح مڈل کلاس کا راستہ روکا جاسکے، اس بوسیدہ نظام کو بچایا جاسکے۔ لودھراں ضمنی انتخاب میں بھی یہی ہوا ہے کہ اسٹیٹس کو کی ساری قوتیں، مقامی جاگیردار، سیاسی گھوڑے اورمقامی بڑے، سب معصوم علی ترین کو…
پڑھنا جاری رکھیں