سیف علی خان کی بیٹی سارہ فلموں میں جلوہ گرہونگی

ویب ڈیسک – سیف علی خان اور امرتا سنگھ کی جوڑی کو فلمی دنیا کی بہترین جوڑی سمجھا جاتا تھا لیکن ان میں طلاق ہو گئی اور سیف نے کرینہ کپور سے شادی کر لی. سیف اور امرتا کی بیٹی سارہ علی خان اور بیٹا ابراہیم علی خان اب جوان ہو چکے ہیں اور سارہ علی خان نے اپنے ماں باپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فلمی دنیا میں قدم رکھ دیا ہے.
سارہ علی خان کی آنے والی فلم کا نام کیدرناتھ ہے. لیکن سارہ کو اس وقت مایوسی کا سامنا ہے کیونکہ انکی یہ فلم ابھی پروڈکشن میں ہی ہے اور تنازعات کا شکار ہو گئی ہے. جس کی وجہ سے ان کے والدین کافی پریشان دکھتے ہیں.

 

Image Source: Google.com

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.