
رابعہ انعم شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر وائرل
ویب ڈیسک – جیو نیوز کی اینکر پرسن گزشتہ دنوں رشتہ ازدواجی کے بندھن میں بندھ گئیں. اس موقع پر انہیں ساتھی اینکرز اور صحافیوں کی نے مبارکباد دی. رابعہ انعم کی اپنے شوہر کے ساتھ اور شادی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اور لوگ انہیں مبارکباد دے رہے ہیں.