ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے دنیا بھر میں، چوتھی خوبصورت ترین خاتون قرار
ویب ڈیسک - پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی خوبصورتی کے چرچے دنیا میں ہونے لگے۔ برطانوی جریدے ایسٹرن آئی کی جاری کردہ پُرکشش خواتین کی فہرست میں ماہرہ کا چوتھا نمبر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق جریدے ایسٹرن آئی کی جاری کردی نئی فہرست میں ایشیا کی پُر کشش خواتین میں پہلا نمبر بھارتی…پڑھنا جاری رکھیں