بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ سے نواز شریف پارٹی صدارت کیلئے بھی نااہل

ویب ڈیسک – سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیراعظم پاکستان کو پارٹی صدارت سنبھالنے سے بھی نا اہل قرار دے دیا. نواز شریف جو کہ پہلے وزیراعظم کے عہدے سے نا اہل ہوئے اب پارٹی عہدہ بھی نہیں رکھ سکیں گے. اس کہ علاوہ سپریم کورٹ نے نوازشریف کے جانب سے کئے گئے تمام فیصلے بھی کالعدم قرار دے دیئے.

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.