دہشتگرد تنظیموں کی مالی معاونت، پاکستان کے خلاف امریکی قرداد ناکام

ویب ڈیسک – روس کے دارالحکومت ماسکو ایک اجلاس میں اجلاس میں پاکستان کا نام دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک کی واچ لسٹ میں کرنے کی قرارداد نامنظور ہوگئی۔
وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا کہ ہماری کوششیں رنگ لائیں اور دوستوں کی مدد پر ان کے شکر گزار ہیں، پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پیچھے نہیں ہٹا ، دوسروں کی جنگ اپنی سر زمین پر نہیں لڑسکتے۔
یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جب سے امریکہ کے صدر بنے ہیں وہ پاکستان مخلافت میں کسی طور بھی پہچھے نہیں رہتے۔ بلکہ اگر یوں کہا جائے کہ انہوں نے الیکشن جیتنے میں بھی پاکستان کارڈ استمال کیا تھا تو غلط نہ ہوگا۔
پاکستان کے یہ قراردار بھی امریکی اور بھارتی لابی کی کوششوں کا نتیجہ تھا جس پر ان دونوں ممالک کو منہ کی کھانا پڑی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.