کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈیئٹرز کو 19 رنز سے ہرا دیا

ویب ڈیسک – دبئی میں ہورہی پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈیئٹرز کر 19 رنز سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 149 رنز بنائے۔ کراچی کی جانب سے خرم منظور اور روی بوپارہ ٹاپ سکورر رہے۔

جواب میں کوئٹہ کی ٹیم 20 اووروں میں 9 وکٹوں پر 130 ہی بنا پائی۔
پی ایس ایل سیزن تھری کا تیسرا میچ لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کے مابین دبئی سپورٹس سٹی میں جاری ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.