بریکنگ نیوز: رینجرز نے بڑی قومی بلڈنگ کا کنٹرول سنبھال لیا

ویب ڈیسک – رات کے اس پہر بڑی خبر آگئی۔ رنجیرز نے نیب بلڈنگ کا کنٹرول سنبھال لیا۔

رینجرز نے نیب بلڈنگ کا کنٹرول سنبھالتے ہی بلڈنگ میں موجود اہم ریکارڈ اپنی تحویل میں لے لیا۔

یاد رہے کہ آج کل نیب میں اہم قومی نوعیت کے کیسز چل رہے ہیں اور ملک کی حکمران پارٹی کے نیب پر لفظی حملے جاری ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.