بھارتی اداکارہ سری دیوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

ویب ڈیسک – ماضی کی خوبرو اداکارہ سری دیوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 55 برس تھی۔ وہ ان دونوں اپنے شوہر بونی کپور اور بیٹی کے ہمراہ دبئی میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کے لئے موجود تھیں۔


سری دیوی کا شمار ماضی کی صف اول اداکارئوں میں ہوتا تھا۔ انہوں نے انیل کپور، ششی کپور، دھرمندر اور امیتابھ بچن کےساتھ کئی ہٹ فلمیں کیں۔
بالی وڈ انڈسڑی ان کی اس طرح اچانک موت سے سوگ میں ڈوب گئی۔
فنکاروں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے غم کا اظہار کیا۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.