چیف جسٹس ثاقب نثاردیگر ججوں کے ہمراہ کہاں پہنچ گئے؟ ہر کوئی حیران

ویب ڈیسک – اس وقت پاکستان بھر میں چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار اور ان کے ساتھی جسٹس عظمت سعید اور دیگر سب سے مقبول شخصیات ہیں تو غلط نہ ہوگا۔ جس طرح یہ جج صاحبان بنا خوف و خطر اپنے فیصلے سنا رہے ہیں ہر کوئی ان کا دل دادہ ہو رہا ہے۔

اپنے قیتمی وقت میں سے چند لمحات نکال کر یہ جج صاحبان جسٹس عمر عطا بندیال کی دعوت پر  وادیِ سون سکیسر پہنچ گئے۔ اور فرصت کے لمحات سے لطف اندوز ہوئے۔ اس موقع پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے ہمراہ جسٹس فیصل عرب ، جسٹس عظمت سعید اور اعجاز الحسن بھی موجود تھے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.