daraz.pk نے بیوٹی پراڈکٹس پر 60%تک سیل لگا دی

ویب ڈیسک : گاہے بگاہے اپنی ویب سائٹ پر مختلف سیل اور پروموشنز لگا کر دراز اپنے صارفین کو ایک اچھی سروس فراہم کر رہا ہے۔ حال ہی میں دراز نے اپنی صارفین کے بیوٹی پراڈکٹس پر 60% تک سیل لگا دی ہے۔ جن اشیاءپر سیل لگی ہے اس میں ملکی اور غیر ملکی برانڈز کی اعلیٰ کوالٹی کی پراڈکٹس شامل ہیں۔ خواتین جو فیشن اور بیوٹی کی دلدادہ ہوتی ہیں ان کے لئے اپنی من پسند بیوٹی پراڈکٹس خریدے کا یہ نادر موقع ہے۔

پاکستان میں بڑھتی ہوئی آن لائن شاپنگ اس بات کی نوید ہے کہ لوگوں کے پاس اچھی اور سستی چیزیں خریدنے کے مواقع ابھی بھی موجود ہیں۔ آن لائن  شاپنگ کے حوالے سے ایک بڑا نام ”daraz.pk“ کا ہے جو ایک عرصہ سے اپنے صارفین کو سستی اور معیاری اشیا ءفراہم کر رہا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.