پاکستان فاسٹ بائولنگ ٹیلنٹ کی جنت

ویب ڈیسک – فاسٹ بائولنگ اور پاکستان جیسے لازم و ملزوم سی بات ہے۔ پاکستان میں ہر دور میں فاسٹ بائولر بڑی تعداد میں ابھرتے نظر آتے ہیں۔ ایسا ہی ایک ننھا ٹیلنٹ آج کل سوشل میڈیا پر نظر آرہا ہے۔ بائیں ہاتھ گیند کرواتے ننھے ٹیلینٹ میں وسیم اکرم اور محمد عامر کی جھلک نظر آتی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.