بھارتی اداکارہ سری دیوی کا آخری سفر

ویب ڈیسک : بھارتی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کی آج آخری رسومات ادا کردی گئیں۔ اس موقع پر انہیں بھارت پرچم میں لپیٹا گیا اور پولیس نے انہیں گارڈ آف آنر دیا۔ سری دیوی کی آخری رسومات کے موقع پر بھارتی فنکاروں اور فلمی شعبہ سے تعلق رکھنے والی فلمی برادری کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.