مریض سٹریچر پر، ڈاکٹرآپریشن تھیٹر میں لڑ پڑے
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک : دنیا بھر میں ڈاکٹروں کو مسیحا سمجھا جاتا ہے لیکن پاکستان میں گنگا ہمیشہ الٹی بہتی ہے۔ کبھی مریض ڈاکٹروں کے ہاتھوں پٹ رہے ہوتے ہیں اور کبھی مریضوں کو تڑپتا چھوڑ کر ہڑتال پر نکل جاتے ہیں۔

لیکن اب ایک انوکھا واقعہ پیش آیا، سوشل میڈیا پر گردش کرتی ایک ویڈیو جو ان مسیحائوں کی بےحسی اور جہالت کے قصیدے چیخ چیخ کر سنا رہی ہے۔ ویڈیو میں ایک مریض آپریشن تھیٹر میں سٹریچر پر پڑا اور اس کے گرد کھڑے ڈاکٹر آپس میں لڑنے میں مصروف ہیں۔

دیکھیں ان کی بے حسی کی داستان اس ویڈیو میں

 

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *