ایک ہفتےکے ٹور میں صرف ٹی ٹوئینٹی میچ کھیلیں گے، بنگلا دیش
لاہور(ویب ڈیسک) بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے صدر نظم الحسن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صرف ٹی ٹونٹی سیریز کھیلیں گے، سینئر کھلاڑی ٹی ٹونٹی کھیلنے سے بھی ہچکچا رہے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدربنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے آئندہ ماہ پاکستان میں ٹی 20 میچز کھیلنے پر رضا مندی…پڑھنا جاری رکھیں