سینیٹ الیکشن: عائشہ گلالئی نے ووٹ پیپلز پارٹی کو دینے کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک – آج اسلام آباد سمیت ملک کی تمام اسمبلیوں میں سینیٹ کے الیکشنوں کی ووٹنگ کی جا رہی ہے۔ ممبر قومی و صوبائی اسمبلی اپنی اپنی جماعتوں کے امیدوارون کو ووٹ دے رہے ہیں۔ ایسے میں پاکستان تحریک انصاف کی منحرف ممبر قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے ایسا اعلان کر دیا کے سب سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔

عائشہ گلالئی نے اپنا قیمتی ووٹ نا تحریک انصاف کو دیا نا ہی مسلم لیگ ن کو بلکہ انہوں نے اپنا ووٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار کو ڈالنے کا اعلان کر کے سب کو وطیرہ حیرت میں ڈال دیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.