جیو نیوز نے مولانا فضل الرحمن کو مولانہ ڈیزل لکھ دیا

ویب ڈیسک – پاکستان کے بڑے ٹی وی چینل جیو نیوز کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب ایک لائیو پروگرام کے دوران مولانا فضل الرحمن کو غلطی سے مولانہ ڈیزل لکھ دیا گیا۔
بعد ازاں غلطی کا احساس ہونے پر فوری طور پر ادارہ کی جانب سے ٹوئٹر اکائونٹ پر معذرت جاری کر دی گی۔اور ادارہ نے اس سنگین غلطی کی تحقیقات کا بھی حکم دے دیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.