لیپ ٹاپ سکیم میں کتنا بڑا فراڈ ہوا، احد چیمہ کا انکشاف

ویب ڈیسک – احد چیمہ کی کرپشن کی داستان ہے کہ طویل ہوتی جا رہی ہے۔ آشیانہ ہائوسنگ سکیم میں کرپشن کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی شروع کردہ لیپ ٹاپ سکیم میں بھی بڑے پیمانے پر کرپشن سامنے آئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق احد چیمہ نے 20،000 روپے والا لیپ ٹاپ 38،000 کا کاغذوں میں خریدا جس سے 18 ہزار روپے سیدھے سابق ڈی جی ایل ڈی اے کی جیب میں گئے۔ اس طرح تقریباً 1850 ارب کی کرپشن اب تک سامنے آچکی ہے۔؎

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.