عمر چیمہ کی گھٹیا صحافت، سماجی خواتین کا شدید رد عمل

ویب ڈیسک – عمران کی شادی کے بعد عدت کا مسئلہ اٹھانے کے بعد عمر چیمہ کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ تنقید کرنے والوں نے عمر چیمہ کے طرز صحافت کو نہایت گھٹیا قرار دیا۔ سماجی خواتین نے ایک ایسی خاتون جو سیاسی نہیں کو اس طرح نشانہ بنانے پر جنگ جیو کو اور صحافی عمر چیمہ کو اخلاقیات سے بالا صحافت پر کافی برا بھلا کہا۔

گزشتہ روز سنئیر صحافی عمر چیمہ نے مختلف ذرائع کے حوالے سے یہ دعویٰ کیا تھا کہ عمران خان نے بشری بی بی کے ساتھ نکاح عدت پوری ہونےسے پہلے ہی کر لیا تھا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.