سپریم کورٹ میں ڈاکٹرشاہد مسعود کی حالت پتلی

وییب ڈیسک – سانحہ قصور کے بعد الزامات لگانے والے ڈاکٹر شاہد مسعود آج سپریم کورٹ میں لاجواب ہوگئے۔ چیف جسٹس آف پاکستان نے ڈاکڑ شاہد مسعود کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے الزامات جھوٹے ہونے پر پھانسی کی بات کی تھی۔

اب معافی کا وقت گزر چکا اب مقدمات کا سامنا کریں۔

مقدمے لڑیں گے تو نتائج بھی بھگتنا ہوں گے۔

آپ نے خود بار بار ازخود نوٹس لینے کی بات کی۔ سماعت کے بعد ڈاکٹر شاہد مسعود کو سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں کے تند و تیز سوالات کا سامنا کرنا پڑا اور کوئی کئے بغیر غصے میں چلے گئے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.