وزیراعظم کا دیر رات راولپنڈی کے ہسپتال اور ‘پناہ گاہ’ کا دورہ، لوگوں کے مسائل سنے
ویب ڈیسک - وزیراعظم عمران خان نے رات گئے راولپنڈی کے ہسپتال اور غریب و نادار افراد کے لیے قائم 'پناہ گاہ' کا اچانک دورہ کیا اور وہاں فراہم کردہ سہولیات کا جائزہ لیا اور لوگوں کے مسائل سنے۔ وزیراعظم نے راولپنڈی کے علاقے فوارہ چوک کے قریب قائم "پناہ گاہ" کا دورہ…پڑھنا جاری رکھیں