خواجہ آصف کا منہ کالا کر دیا گیا

ویب ڈیسک – سیالکوٹ میں ایک کنونشن کے دوران وزیر خارجہ خواجہ آصف کے منہ سیاہی پھینک کر منہ کالا کر دیا گیا۔ وہ سیالکوٹ میں ورکر کنونشن سے خطاب کر رہے تھے کہ ایک نوجوان نے ان پر سیاہی پھینک دی جس خواجہ آصف کا چہرہ سیاہ ہو گیا۔

موقع پر موجود مسلم لیگ ن کے ورکروں نے سیاہی پھینکنے والے نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ بعد ازاں سیکورٹی اہلکاروں نے نوجوان کوگرفتار کرلیا۔

اپوزیشن اور حکومتی اہلکاروں نے سیاہی پھینکنے کے عمل کی شدید مذمت کی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.