جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کو بھی جوتا پڑ گیا

ویب ڈیسک – عوامی عدالت میں عوام کا فیصلہ ، احسن اقبال اور خواجہ آصف کے بعد نواز شریف بھی عوام عدالت کے فیصلے کی زد میں آگئے۔

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف آج جامیعہ نعیمہ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ ایک شخص نے ان پر جوتا اچھال دیا۔

سیکورٹی اہلکاروں نے فوراً نواز شریف کو گھیرے میں لے لیا اور جوتا پھینکنے والے کو گرفتار کر لیا۔ گزشتہ رات بھِی مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے چہرے پر ایک تقریب کے دوران سیاہی پھینکی گئی تھی۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.