بریکنگ: نواز شریف کو جوتا پڑنے کی ویڈیو منظرعام پر
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف آج جامیعہ نعیمہ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے کہ ایک شخص نے ان پر جوتا اچھال دیا۔

عوامی عدالت میں عوام کا فیصلہ ، احسن اقبال اور خواجہ آصف کے بعد نواز شریف بھی عوام عدالت کے فیصلے کی زد میں آگئے۔

سیکورٹی اہلکاروں نے فوراً نواز شریف کو گھیرے میں لے لیا اور جوتا پھینکنے والے کو گرفتار کر لیا۔ گزشتہ رات بھِی مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے چہرے پر ایک تقریب کے دوران سیاہی پھینکی گئی تھی۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *