طیارہ ائیرپورٹ پر گر کر تباہ، ہلاکتوں کا خدشہ

ویب ڈیسک – نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں ایک مسافر طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ یہ طیارہ بنگلہ دیشی ائیر لائن کا تھا جس میں تقریباً 67 لوگ سوار تھے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز میں ہوائی اڈے کے رن وے سے دھواں اڑتے دیکھا جا سکتا ہے۔خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہو گئے ہیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.