بریکنگ: ن لیگ کو جھٹکا، اپوزیشن کے سنجرانی چئیرمین سینٹ منتخب

ویب ڈیسک – بریکنگ نیوز چئیرمین سینٹ کا الیکشن اپوزیشن متحدہ جماعتوں نے جیت لیا۔ حکومتی اتحاد ہار گی ا۔اپوزیشن کے اتحاد نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صادق سنجرانی کو چیئرمین سینیٹ منتخب کرا لیا ہے۔ صادق سنجرانی کو 57 جبکہ ان کے مدمقابل حکومتی اتحاد کے امیدوار راجا ظفر الحق صرف 46 ووٹ حاصل کر پائے۔

اپوزیشن کے متفقہ امیدوار صادق سنجرانی چئیرمین سینٹ منتخب، ن لیگ کے راجہ ظفرالحق کو شکست

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.