ڈپٹی چئیرمین سینٹ ، شیری رحمان نے سلیم مانڈوی والا کو گلے لگا لیا
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک : چئیرمین سینٹ کا الیکشن صادق سجرانی جیتے تو پاکستان پیپلز پارٹی کے سلیم مانڈوی والا ڈپٹی چئیرمین سینٹ بن گئے۔ ایسے میں جب سب انہیں مبارکباد دے رہے تھے تو پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے آگے بڑھ کر سلیم مانڈوی والا کو گلے لگا لیا اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔ شہری رحمان کا یہ انداز سب سے انوکھا تھا۔

یاد رہے کہ آج سینٹ میں اپوزیشن اتحاد نے حکومتی اتحا د کو سینٹ میں بری طرح شکست دے دی ہے۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *