پیسہ نہیں چاہیئے بس حجر اسماعیل میں نماز کی اجازت دے دیں، خادم حرمین نے خانہ کعبہ میں صفائی پر مامور پاکستانی کی خواہش پوری کر دی
ویب ڈیسک - خانہ کعبہ میں حجر اسماعیل ایک ایسا مقام ہے جہاں نماز ادا کرنا ہر مسلمان کی شدید خواہش ہوتی ہے۔ اور یہ عزاز کسی کسی کو نصیب ہوتا ہے۔ حال ہی میں یہ اعزاز خانہ کعبہ میں صفائی پر مامور ایک پاکستانی کو اس کی بہترین سروسز پر اس کے…پڑھنا جاری رکھیں