تصویریں دو تو پاس ہوجاؤ گی، کراچی یونیورسٹی کا پروفیسر درندہ بن گیا

ویب ڈیسک – کراچی یونیورسٹی میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا، ایک پروفیسر پر طالبہ نے الزام لگایا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ باہر ملو، فون پر بات کرو، ملنے آؤ، تصویریں دو تو پاس ہوجاؤ گی

پروفیسر نے تمام الزامات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیل ہونے والے طالبعلموں نے بدلہ لینے کیلئے میرے خلاف سازش کی ہے

 

 

source

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *