عمران خان کے قافلے کی گاڑی کی ٹکر،پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک – ملتان سے ایک انتہائی افسوسناک خبر، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے قافلے کی گاڑی ایک پولیس والا جاں بحق ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ملتان میں عمران خان کے قافلے کی زد میں آکر ایک پولیس والا شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے چل بسا۔ تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ جس گاڑی نے ٹکر ماری اسے کون چلا رہا تھا۔

https://www.youtube.com/watch?v=2PpUqTZwiuo&feature=youtu.be