عائشہ گلالئی پر انڈوں کی برسات، ویڈیو نے ہلچل مچا دی
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی منحرف کارکن اور رکن قومی اسمبلی کو آج بہاولپور میں اس وقت شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جب ان پر احتجاج کرنے والی خواتین نے انڈوں کی برسات کر دی۔ عائشہ گلالئی اپنے آپ کو انڈوں اور احتجاجی خواتین سے بچاتی رہیں۔

عائشہ گلالئی پر اس گروپ میں شامل ہوگئیں جو عام کا عتاب کا شکار ہے۔ ان سے پہلے سابق وزیر اعظم نوازشریف ، احسن اقبال اور عمران خان جوتا کلب میں شامل ہیں۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *