امریکی خاتون کی ایریزونا کی مسجد میں ایسی حرکت کہ خود امریکہ میں غصے کی لہر
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اسلام مخالف پالیسیاں اب امریکی معاشرے پر اثرانداز ہونا شروع ہو گئی ہیں۔

تازہ ترین واقع میں ایک امریکی خاتون اپنے تین بچوں سمیت ریاست ایریزونا کی ایک مسجد میں گھس آئی ، اپنے بچوں کو مسلمانوں سے نفرت کا سبق دیتی رہی اور ویڈیو ز ریکارڈ کرتی رہی ۔ خود امریکہ میں اس امریکی خاتون کی اس حرکت پر کافی شدید ردعمل آیا ہے۔ سوشل میڈیا پر لوگوں نے خاتون کی اس حرکت اخلاقیات کے منافی قرار دیا ہے۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *