کون زیادہ خوبصورت ماہرہ خان یا ایشوریہ رائے؟

ویب ڈیسک – سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چل نکلی کے کون زیادہ حسین ہے پاکستان کی ماہرہ خان یا بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے بچن؟ یہ بحث اس وقت شروع ہوئی جب ماہرہ خان نے بھارتی میگیزن کے فوٹوشوٹ کے لئے سرخ اور سیاہ دھاری دار لباس پہنا۔

ایسا ہی لباس بچن خاندان کی بہو ایشوریہ رائے نے بھی پہنا ہوا تھا۔ یہ لباس بھارتی ڈیزائنر دھرو کپور کا ڈیزائن کردہ اور دونوں خواتین نے اسے بہترین انداز میں پہنا ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.