بچی کو پٹخنے والا پولیس اہلکار معطل، معطلی کے بعد بچی کے خاندان پر پھر تشدد

ویب ڈیسک –  سیالکوٹ میں بچی کو زمین ہر پٹخنے والا نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔ لیکن بدمعاش پولیس والا اپنی حرکتوں سے پھر بھی باز نا آیا۔ نجی ٹی وی کے مطابقمعطل اہلکار طاہر نے بچی کے چچا کو تھانے لے جا کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

یاد رہے کہ  سب انسپکٹر طاہر نے موٹر سائیکل سوار سے تلخ کلامی پر بچی کو اٹھا کر زمین پر پٹخ دیا تھا جبکہ اس کے ماموں کا بازہ بھی توڑ دیا تھا۔

ڈی پی او اسد سرفراز کا کہنا ہے کہ حکمہ کارروائی کے دوران پولیس افسر پر جرم ثابت ہوگیا جس کے بعد اسے نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *