’جو کہتے تھے روک سکو تو روک لو، دیکھو ہم نے روک لیا‘ بلاول بھٹو کا چیلنج
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک – چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کوٹلی ستیاں میں جلسے سے خطاب میں کہا کہ ن میاں صاحب سے بڑا چابی والا کھلونا کوئی نظر نہیں آتا، آج بھی انہیں نئی چابی لگا دی جائے تو یہ کھلونا اسی طرح گھومنا شروع ہو جائے گا جس طرح ضیاء الحق کی چابی سے گھومتا تھا۔ جو کہتے تھے کہ روک سکو تو روک لو، دیکھو ہم نے روک لیا۔

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *