آرہا ہوں میں… روک سکو تو روک لو! ڈاکٹرعامر کا ٹویٹ
یہ خبر لائیک کریں

ویب ڈیسک: ٹی وی اینکر، مذہبی سکالر اور ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی کے رہنما عمران اسماعیل نے بھی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پی ٹی آئی میں شمولیت کے فیصلے کی تصدیق کی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ سے مریم نواز کو انہی کی زبان میں للکارا

یہ خبر لائیک کریں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *