غضب خدا کا، گوجرانوالہ میں چور ڈبے میں سے مسجد کا چندا لے اڑے

ویب ڈیسک – پنجاب کے شہر گوجرنوالہ میں چور خدا کا خوف بھول گئے مسجد کے باہر لگے چندے کے ڈبے سے پیسے چرا لے گئے۔ سی سی ٹی وی کیمرے میں سارا منظر محفوظ ہو گیا۔

ویڈیو دیکھیں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.