پی ایس ایل: لاہور کے دورہ پر آئے آفیشلز کی اندرون شہر کی سیر

ویب ڈیسک – پاکستان سپر لیگ کے پلے آف مرحلہ کے لئےآئی سی سی آفیشلز اور کمنٹیٹرز نے لاہور کی سیر کی۔ ڈیرن گنگا، ایلن ویکنز اور ماجد نے آج صبح مسجد وزیر خان اور اندرون لاہور کی سیر کی۔

ایک طویل عرصے کے بعد غیر ملکی پلئیرز کو لاہور کی گلیوں میں دیکھ کر لاہور کے شہریوں کی خوشی دیدنی تھی۔ غیر ملکی مہمان بھی لاہور کی سیر کرتے خوش دیکھائی دیئے۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.