پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لئے 158 رنز کا ہدف

ویب ڈیسک: قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے ناک آﺅٹ مرحلے کے ایک میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے 158 رنز کا ہدف دیا ہے۔ آج کوئٹہ نے ٹاس جیت کر پشاور کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔

پشاور زلمی کی وکٹیں یکے بعد دیگرے گرتی رہیں لیکن ڈاسن نے ایک ایند سنبھالے رکھا اور 35 گیندوں پر 4 چھکوں اور 6 چوکوں کی مدد سے 62 رنز بنائے ۔

پشاور زلمی کی جانب سے راحت علی نے 4اووروں میں 16 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.