مالی بدعنوانیاں، فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی گرفتار

ویب ڈیسک – یورپ میں ایک بار پھر قانون کی بالادستی کی اعلیٰ مثال، فرانس کے سابق  صدر  نکولس سرکوزی  کو مالی  بد عنوانیوں کے الزام میں گرفتارکر  لیا گیا ہے۔

پیرس کی ایک عدالت نے پیش نا ہونے پر سابق فرانسیسی صدر کو گرفتار کرنے کا حکم دیا

سابق صدرنکولسسرکوزی پر سال 2007 کے صدارتی انتخابات میں لیبا کے مقتول سربراہ کرنل قذافی سے رقم لینے سمیت مختلف الزامات میں مقدمات زیر سماعت تھے۔

سرکوزی پر 2007 میں بھی مالی بد عنوانی کا الزام لگا جس کے تحت  انہوں نے 22 ملین  یورو  کے فنڈ کے استعمال کرنے کی بجائے  55 ملین یورو  کے فنڈ استعمال  کیے جانے   کا بل  پیش کیا تھا۔

 

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.