چیف جسٹس ثاقب نثار بھی قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے

لاہور (ویب ڈیسک) قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہورہے پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے میچ میں چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار بھی گیسٹ باکس میں بیٹھے نظر آئے۔ چیف جسٹس ثاقب نثا ر بھی پاکستان میں کرکٹ کی واپسی کو بھرپور طریقے سے انجوائے کر رہے ہیں۔

پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے مابین ہورہے دوسرے ایلیمنیٹر میچ میں چئیرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی کے ساتھ سپیشل گیسٹ باکس میں چیف جسٹس ثاقب نثار بھی میچ دیکھ رہے ہیں۔

سنسنی خیز مقابلہ،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف پشاور زلمی 1 رن سے فاتح

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.