مریم نواز کی تند و تیز زبان کی وجہ سے پارٹی بند گلی میں جا رہی ہے، نثار

ویب ڈیسک – گزشتہ روز نواز شریف کی جانب سے چوہدری نثار سے متعلق جب سوال پوچھا گیا تو انہوں نے غالب کا ایک شعر پڑھا اور میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ کسی سے کوئی توقع نہیں رکھنا چاہتے، دنیا کا دستور ہے چلتا رہتا ہے۔

اگر مریم پارٹی لیڈر ہوئیں تو میں حصہ نہیں بنوں گا، چودھری نثار

نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا تھا کہ اگر اچھے لوگوں کے ساتھ نیکی کی جائے تو نسلوں تک یاد رکھی جاتی ہے اور اگر برے انسانوں کے ساتھ نیکی کی جائے تو وہ الٹی چالیں چلتے ہیں۔ نواز شریف اور ان کی بیٹی کی جانب سے کڑوی کسیلی باتوں کے جواب میں مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے آج ایک تحریری بیانیہ جاری کیا اور اپنا رد عمل ظاہر کیا۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.