’ٹک ٹاک‘ پاکستانی کی پہلی اینیمیٹڈ فلم ریلز

ویب ڈیسک : پاکستان سینما کا ایک اور سنگ میل، پاکستان میں بنی پہلی اینیمیٹڈ فلم ’ٹک ٹاک‘ ملک بھر میں ریلیز ہو گئی۔ اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پاکستان کی تاریخ کے گرد گھومتی ہے۔

ٹک ٹاک کے دو ننھے کردار ایسے ہوتے ہیں جو ٹائم مشین کے ذریعے ماضی میں جاتے ہیں او رپاکستان کے قومی ہیروز کے ساتھ ملاقات کرتے ہیں ۔

اس فلم میں پس پردہ آوازیں جگانے والے کرداروں میں احسن خان اور علی خان ہیں ۔ ان دونوں فنکاروں کا کہنا ہے کہ یہ فلم یوم پاکستان پر پاکستان کے بچوں کے لئے تحفہ ہے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.