نجم سیٹھی کا دھماکے دار اعلان، اگلی پی ایس ایل پاکستان میں

ویب ڈیسک: پاکستان سپر لیگ سیزن تھری کے پلے آف میچز اور فائنل کا کامیاب انعقاد ، پاکستان سپر لیگ کے چئیرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا، آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ میں آپ کو یہ خوشخبری دیتا ہو ں کہ اگلی پاکستان سپر لیگ آدھی پاکستان میں ہوگی۔

چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مجھ پریقین کریں، جو کہتا ہوں وہ کرتا ہوں، چاہتے ہیں چوتھی پی ایس ایل پر ڈبل ویک اینڈ میچزکرائیں، جمعرات، جمعہ یو اے ای جبکہ ہفتہ اور اتوار کو میچز پاکستان میں کرائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ پاکستان کی تمام سیریز اب ملک سے باہر شیڈول ہیں اس لئے ممکن نہیں کہ کوئی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے۔

تبصرہ کریں

Your email address will not be published.